گلوکار ایڈورڈ کرسٹوفر شیران نے اپنی گرل فرینڈسے شادی کرلیMarch 2, 2019ویب ڈیسک0 برطانوی سنگر، نغمہ نگار، گٹارسٹ اور اداکار کی خواہش پر خفیہ اور محدود رکھی جانے والی شادی کی تقریب میں تقریباً 40 افراد نے شرکت کی۔