ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے
یاسین ملک کے خلاف جاری ٹرائل ناانصافی اور جمہوری نظام کے برعکس ہے۔
یاسین ملک گذشتہ 6 روز سے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر تھے
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے، ان کی جان خطرے میں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
بجٹ میں 1 کھرب 35 ارب 20 کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات جبکہ 28 ارب 50 کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کیے گئے ہیں
بھارت یاسین ملک ذہنی تشدد کا نشانہ بنا کر نفسیاتی مریض بنانا چاہتا ہے، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ
تنظیم کو کسی بھی طرح کی دہشت گردی کا جواز پیش نہیں کرنا چاہیے، بھارت
یاسین ملک کو کچھ ہوا تو کشمیریوں کا دنیا سے اعتبار ختم ہو جائے گا، مشعال ملک
خدشہ ہے یاسین ملک کو جیل میں قتل کیا جاسکتا ہے، اقوام متحدہ سے ریلیف مل سکتا ہے، پوری قوم آواز بلند کرے ، اہلیہ مشعال ملک کی ہم نیوز کے پروگرام ’سچویشن روم‘ میں گفتگو
ہمیں موت سے ڈر نہیں ،جو کچھ کرنا ہے کرلیں۔
پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کرتا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار
پرویز خٹک اور اسد قیصر نے 2 روز قبل ایاز صادق سے رابطہ کیا تھا، ن لیگی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب
یاسین ملک کو سزا دے کر بھارتی عدالت نے انصاف کا قتل عام کیا، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز
میں دہشت گرد تھا تو وزیراعظم واجپائی کے دور میں مجھے پاسپورٹ کیوں جاری ہوا؟ حریت رہنما کے بھارتی عدالت میں سوالات
یاسین ملک کو پانچ مرتبہ 10/10سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں بھی سنائی گئی ہیں۔










