اسلام آباد: صحت کے حوالے سے ماڈل سٹی بنے گاNovember 6, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہیلتھ کیئر اتھارٹی کا قیام خوش آئند ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا خطاب