کراچی: موبائل فون پر دوستی، تین بچوں کے باپ کی جان لےگئیMay 16, 2020ویب ڈیسک0 ہیئر ڈریسر عمران کے قتل میں ملوث تینوں ملزمان آپس میں سگے بھائی ہیں۔