بھارتی ریاست میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنیوالوں کو شو کاز نوٹسزAugust 13, 2023Fahad Bin Shakir0 ہندو مسلم فسادات کے بعد اضلاع کی پنچایتوں نے ان کے گاؤں میں مسلمانوں کو داخل ہونے سے روکنے پر اتفاق کیا تھا۔