وزیراعظم پر اعتماد ہے،حکومت کو کمزور نہیں سپورٹ کریں گے: نعمان لنگڑیالMay 18, 2021ویب ڈیسک0 ہمارا کوئی بھی بیان وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے خلاف نہیں ہے، جہانگیر ترین گروپ کے مرکزی رہنما کی بات چیت