امتحانات کے مرکزی نظام نے سندھ میں آٹھویں تک تعلیم کا پول کھول دیاSeptember 13, 2019ویب ڈیسک0 صوبہ سندھ کی تاریخ میں پہلی بارمڈل امتحانات میں پانچویں سےآٹھویں جماعت تک 63 ہزاربچے فیل ہوگئے ہیں۔