مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو کی ایک اور بڑی کامیابیAugust 2, 2019فیضان خان0 غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں ٹھیکے لینے والی کمپنی کے مالک نے اعتراف جرم کرتے ہوئے رقم واپس کر دی ہے۔