بھارت سے کھیلنے کا کیا فائدہ؟ ہربھجن کا شعیب اختر پر طنزOctober 14, 2021ویب ڈیسک0 پاکستان بھارت سے کھیلے گا اور پھر ہارے گا، ہماری ٹیم بہت تگڑی ہے۔ پاکستان کا کوئی چانس نہیں ہے، سابق بھارتی کرکٹر