پشاور:طالبہ کاوائس چانسلرپرگولڈمیڈل کیلئے ہراساں کرنےکا الزامApril 27, 2020ویب ڈیسک0 طالبہ نےالزام عائد کیا ہے کہ وائس چانسلر نےگولڈ میڈل دینے کیلئے ایک لاکھ روپے کا مطالبہ کیا اور کہا ساتھ کھانا کھانے کی دعوت بھی دی۔