کورونا وائرس کا خوف، انگلینڈ کے کھلاڑیوں پر سیلفی بنانے، ہاتھ ملانے پر پابندی عائدMarch 12, 2020ویب ڈیسک0 برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے عالمی ادارہ صحت کے مشورے کے مطابق ٹیم کو حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دے دیا۔