ہیڈ مرالہ، قادرآباد اور تریموں پر پانی کی سطح بلند، نشیبی علاقے خطرے میں
ایچ-8 میں 66 ملی میٹر بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک بلند
سپریم کورٹ کے باہر قیدیوں کی وین بھی پہنچا دی گئی
بارش کا سلسلہ جمعرات اور جمعہ کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
فیروز پور کے مقام سے 73418 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑا گیا
بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز متنازع فلم کی نمائش روکنے کی دائر درخواست رد کردی تھی۔
سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے بعد تمام متعلقہ افسران کو اپنے علاقوں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس
حافظ آباد کے علاقوں میں سیلاب کا خدشہ
گھوٹکی، میرپور ماتھیلو اور ڈھرکی میں بھی موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
پولی کلینک اسلام آباد میں کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 20 بیڈز مختص کر دیے گئے ہیں۔
وبازدہ ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کی جانی چاہیے، محکمہ صحت
نیٹو سربراہ نے نیٹو کا ورچوئل سربراہی اجلاس بھی کل طلب کرلیا ہے۔
موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خطرہ ہے، نوٹی فکیشن
وزارت صحت نے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی ہے














