پب جی پر پابندی، پاکستانی ٹیم کی ’ورلڈ لیگ‘ میں شرکت خطرے میںJuly 11, 2020ویب ڈیسک0 پب جی ورلڈ لیگ ٹورنامنٹ کو آن لائن گیمنگ کا ایک بڑا ٹورنامنٹ مانا جاتا ہے جس کے انعام کی مالیت 50 ہزار ڈالر ہے۔