چوبیس گھنٹے گیس کی فراہمی ناممکن ہے۔
صنعتی صارفین کیلئے گیس کی قیمتون میں 20 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔
سوئی نادرن نے صارفین سے گیس کے ضیاع کو روکنے کی بھی اپیل کر دی۔
آج نواز شریف ، عمران خان ، آصف زرداری اور فضل الرحمان کا امتحان ہے، سابق وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
گھریلو صارفین کو پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ کی 12 کیٹگریز میں تقسیم کر دیا گیا۔
اضافے کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔
آئی ایم ایف نے یکم فروری سے بجلی اور گیس ٹیرف بڑھانے پر زور دیا۔
پاکستان اور روس کے درمیان کسٹم سے متعلق ڈیٹا شیئرنگ سمیت 3 معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
اضافی ٹیکسوں سے 200 ارب تک جمع کئے جائیں گے۔
حکومت نے 40 روز میں منظوری نہ دی تو اوگرا فیصلے پر ازخود عمل درآمد ہوجائے گا
شہر میں تین وقت گیس فراہم کرنے کے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں، ترجمان
عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہاہے۔
سیاسی عدم استحکام کے باعث عالمی کمپنیاں یہاں سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ہیں، سیکرٹری پیٹرولیم
وزیر اعظم شہباز شریف جلد توانائی منصوبے کا اعلان کریں گے۔
خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ












