پاکستان کی پہلی سکھ خاتون نے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لیAugust 26, 2020محسن بلال0 سنونت کور سے پہلے ان کے بڑے بھائی سردار کلیان سنگھ پہلے پاکستانی سکھ ہیں جنہوں نے ایم فل کیا تھا۔