گورنمنٹ کالج چنیوٹ کو بی ایس چار سالہ پروگرام شروع کرنے کی اجازت مل گئیFebruary 6, 2020ویب ڈیسک0 طلبا و طالبات اسلامک سٹڈیز، انگلش، کیمسٹری، اردو اور ریاضی میں بی ایس چار سالہ ڈگری پروگرام میں تعلیم حاصل کر سکیں گے