کراچی: لنڈے کے گودام میں لگی آگ تاحال بےقابوNovember 17, 2020عاصم بھٹی0 فائر بریگیڈ نے سستی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث آگ کو پھیلنے کا موقع ملا، گودام مالکان