صوبے کے پاس ایک لاکھ 45 ہزار میٹرک ٹن گندم موجود ہے، قلندر خان لودھی
ایسی ملز کی نشاندہی کریں جو سرکاری گندم کا آٹا دیگر صوبو ں میں بھیج رہی ہیں، وزیر خوراک پنجاب
پنجاب حکومت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کررہی؟ناصر حسین شاہ
پاکستان میں کارٹیلائزیشن ہے،ذخیرہ اندوزی کی جاتی ہے، وفاقی وزیر فخر امام
نجی شعبے کے ساتھ سرکاری طور پر بھی گندم کی درآمد کے عمل کو تیز کیا جائے، عمران خان کی جائزہ اجلاس میں ہدایت
صوبے کی فلور ملوں سے 20 کروڑ روپے مالیت کی گندم بھی برآمد کی گئی ہے۔
عوام کو سستے نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں گے،پاسکو سے گندم کی مزید خریداری کے لیے رابطہ میں ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
حکومت آٹے اور چینی کی قلت اور گراں فروشی پر قابو پانے میں تاحال ناکام نظر آ رہی ہے
ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
حکومت کی کوشش ہے کہ آٹے کی قیمت زیادہ نہ ہو۔ عمران خان نے سندھ حکومت سے درآمدی گندم پر ایکسائز ڈیوٹی نہ لینے کی ہدایت بھی کی ہے، شبلی فراز
پالیسی کے عدم اجرا سے سندھ اور پنجاب میں آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔
گندم کی قیمت میں چار روپے اور آٹے کی قیمت میں چھ روپے فی کلو گرام کا اضافہ ہوا ہے۔
عام آدمی کو کم قیمت آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے، عمران خان کی پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کو ہدایت
گندم کی کم قیمت اور بلا تعطل دستیابی حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان
اوپن مارکیٹ میں20 کلوگرام کا تھیلہ 860 روپے میں فروخت ہو گا













