مصر: خواب میں پولیس کو شکایت لگانے پر دوست قتلOctober 30, 2020ویب ڈیسک0 ملزم نے ابتدائی تفتیش میں پولیس کو بتایا ہے کہ اس کے دوست نے دھمکی دی تھی کہ اگر وہ اسے دس لاکھ مصری پاؤنڈی نہیں دے گا تو وہ پولیس کو اس کے غیر قانونی کاروبار سے متعلق بتا دے گا۔