وفاقی بیوروکریسی میں ترقیاں: سال کا دوسرا ہائی پاور اور سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس طلبJuly 9, 2019نعمان مقصود0 گریڈ 22 میں بیوروکریٹس کی ترقیوں کیلئے ہائی پاور بورڈ وزیر اعظم پاکستان کی صدارت میں اکتوبر کے آخر میں ہوگا۔