گوجرانوالہ:دو گروپوں میں تصادم تین افراد کی جان لے گیا،5 زخمیApril 18, 2019ویب ڈیسک0 پولیس اورریسکیو اہلکاروں نے پانچ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے۔