سب سے زیادہ بارش پنجاب کے علاقے منگلا میں 54 ملی میٹر جبکہ سب سے کم بارش کشمیر کے ضلع مظفر آباد میں 03ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
آج لاہور شہر میں ایک گھنٹے کی موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں اکاون ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔
راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں پر تیزآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہوئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، مالاکنڈ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ چندروز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزآندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش بلوچستان کے ضلع ژوب میں 23 جبکہ سب سے کم بارش قلات میں 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب کے ضلع فیصل آبادمیں 24 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، قلات، بنوں، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
دن کے اوقات میں کراچی کا درجہ حرارت 40سے 42ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ اس دوران سمندری ہوائیں بند رہیں گی۔
اسلام آباد:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن،…












