وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کا حادثے کی تحقیقات کرنے کا حکم
آزاد امیدوار نے ریٹرننگ آفیسر کو دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی
پولیس نے واقعے میں ملوث ہونے کے شبہ میں 174 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
اس سے پہلے بھی بچوں کے نام سمندری طوفان کے نام پر تتلی، فانی اور گلاب بھی رکھے جاچکے ہیں۔
ضلع کچھ میں 115 سے 130 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، بھارتی محکمہ موسمیات
عوامی سروے کے دوران مہنگائی کی وجہ سے عوام سیاسی جماعتوں سے سخت نالاں نظر آئے۔
پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا۔
عمران خان آج چن دا قلعہ سے مارچ شروع کرکے گوندالا والا باغ پر ختم کریں گے
ایک صدی پرانے اس پل کو حال ہی میں مرمت کے بعد عوام کے لیے کھولا گیا تھا
گجرات میں وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ سے چند میٹر دور واقع اسکول کے طلبہ اور ان کے والدین گندے پانی سے گزر کر جانے پر مجبور۔
انیس سو تراسی میں پرویزالٰہی نے سیاست کا آغاز ڈسٹرکٹ کونسل گجرات کا چئیرمین منتخب ہو کر کیا
گجرات میں پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ مونس الہٰی کے کرنے کی خبریں جھوٹی ہیں ، سربراہ ق لیگ
شادی کا وینیو اور تاریخ بھی طے کر لی گئی ہے۔
آگ کے باعث دکانیں جلنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا
بھارتی پولیس نے مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا














