قبر کے لیے جگہ چاہیے تو بھارت ماتا کی جے کہنا ہوگا، راج سنگھApril 26, 2019ویب ڈیسک0 بی جے پی کے گری راج سنگھ نے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر قبر کے لیے تین ہاتھ جگہ چاہیے تو انہیں وندے ماترم گانا ہو گا اور بھارت ماتا کی جے کہنا ہوگا۔