کوہ پیما ایک پرمٹ پر صرف ایک ہی پہاڑ کی مہم جوئی کر سکے گا، ایک سے زائد پہاڑوں کی مہم جوئی کیلیے الگ الگ پرمٹ لینا ہوگا، نوٹیفکیشن
محمد حسن بوتل نیک کے مقام پر برفانی تودے کی زد آ کر زخمی ہوئے تھے۔
شہروز کاشف نے 8035 میٹر بلند چوٹی گیشربرم ٹو بھی سر کر لی
اس سے قبل ثمینہ بیگ نے 2013 میں ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کیا تھا
موسم ٹھیک رہا تو خاتون 22 جولائی تک کے ٹو سر کرنےمیں کامیاب ہو جائیں گی
شہروز کاشف نے کے ٹو کی چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
رواں سال فروری میں کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی نعشوں کی تلاش کا آپریشن ایک بار پھرجاری ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر کوہ پیمائی کے دوران حادثہ پیش آنے سے ایک برطانوی کوہ پیما ہلاک جب کہ ان کے دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے۔
وہ ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں
والد اور ان کے ساتھیوں کی موت کے اسباب جاننے کے ساتھ ڈاکو منٹری بھی بناؤں گا، پریس کانفرنس سے خطاب
پاکستانی گلوگار نے کے ٹو سر کرتے ہوئے کوہ پیما علی سد پارہ کی بہادری کی یاد میں گانا ریلیز۔
علی سدپارہ کی فیملی اور گلگت بلتستان حکام کی طرف سے آج نیوز کانفرنس متوقع ہے
صوبائی حکومت کے مطابق موسم صاف ہونے پر آج سی ون 30 جہاز اور جدید کیمروں کی مدد سے آٹھ ہزار میٹر کی بلندی پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کی جائے گی۔
قوم محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی بحفاظت واپسی کے لیے دعا کرے، بیٹا ساجد سدپارہ
قوم والد محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی بحفاظت واپسی کے لیے دعا کرے، ساجد سدپارہ کی اپیل













