گزشتہ رات شہر کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوبے رہے۔
گیس سپلائی میں کمی کے باعث صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ بڑھنے کا خدشہ ہے، ترجمان کے الیکٹرک
رہائشی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک پہنچ گیا۔
فالٹس تلاش کرنے میں کے الیکٹرک کو کئی دن لگ جاتے ہیں۔ادارے کو قومی تحویل میں لیا جائے، رہنما ایم کیو ایم
سماعت کے دوران ہال میں موجود شہریوں نے کے الیکٹرک کے خلاف شدید نعرے لگائے
ایس ایس جی سی کی جانب سے کے الیکٹرک کو گیس کی فراہمی شروع نہ ہو سکی۔
تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول کے الیکٹرک اپنا متبادل بندوبست کریں، ترجمان
کراچی کے رہائشی علاقوں میں 6 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
سوئی سدرن گیس حکام کے مطابق مجموعی طور پر 100 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ہو گئی ہے۔
گلشن اقبال، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، ایف بی ایریا، گلستان جوہرکے علاقے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شدید متاثر ہو رہے ہیں
کراچی میں 9 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، کے الیکٹرک حکام کا اعتراف
مختلف علاقوں میں 10 گھنٹے سے زائد بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی میں معمول کے مطابق بجلی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ
ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ انفورسمنٹ کی سربراہی میں کمیٹی کراچی جا کر تحقیقات کرے گی، نیپرا
تین تلوار کلفٹن پر تاجر برادری کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہی ہے اور دھرنا دیے ہوئے ہے۔












