معرکہ کارگل کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 20 واں یوم شہادتJuly 5, 2019طارق ملک0 کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے 1999میں بھارت کے ساتھ کارگل کی جنگ کے دوران مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔