گریڈ 20 کے کیپٹن ریٹائرڈ نور الامین مینگل کو چیف کمشنر تعینات کیا گیا ہے
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن ریٹائر محمد عثمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاس یا فیل ہونیوالی کمپنیوں کی فہرست مفادعامہ کے تحت جاری کی جائیگی۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ “ویری رسپانسو” کا اعزاز ہر شکایت کا 15 منٹ میں جواب دینے پر حاصل ہوا ہے


