کراچی: زہریلی گیس سے ہونے والی 14 اموات کا حتمی سبب معلوم نہیں ہوسکاFebruary 25, 2020ویب ڈیسک0 زیر علاج متاثرین کے خون کے نمونوں پر مبنی رپورٹ بھی تاحال مرتب نہیں کی جا سکی ہے۔