نو سالہ پاکستانی طالبہ کا کیمسٹری میں نیا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈAugust 6, 2020محسن بلال0 نتالیہ نجم نے کیمسٹری کے پریاڈک ٹیبل کو صرف دو منٹ بیالیس سیکنڈز میں ترتیب دیکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا