حکومت کا جاں بحق کیمرہ مین کے لواحقین کیلئے 10لاکھ روپے دینے کا اعلانJanuary 25, 2020ویب ڈیسک0 متوفی کیمرہ مین کے بھائی کو وزارت اطلاعات میں نوکری دی جائے گی، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان