پاکستان میں 450نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ مزید11 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا سے صرف 30 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
حکومت یہ مان لے تو شہباز شریف اور ان کے خاندان کے کیس ختم ہو جائیں گے، شہباز گل
ایکٹو کیسز کی تعداد13ہزار953 ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران7 اموات رپورٹ ہوئی ہیں
سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک ہزار 713 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعدادایک لاکھ 2 ہزار368 ہو گئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 5 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔
سب سے زیادہ کیسزسندھ میں رپورٹ ہوئے ہیں جہاں مجموعی تعداد 86795 تک پہنچ چکی ہے
وزیر ا عظم عمران خان کا کورونہ ایس او پیز کی خود مانیٹرنگ کرنے کا اعلان
اسپین حکومت نے واضح کیا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے باوجود ایس او پیز پر عملدرآمد جاری رہے گا۔
تمام عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئےلاک ڈاوَن میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، اگر نمبرز بڑھتے ہیں تو فیصلوں پر نظرثانی کی جا سکتی ہے، ڈاکٹر فیصل
ایک دن میں 693 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی کل تعداد 29 ہزار 427 ہو گئی ہے۔
شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 9 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا کے مزید 211 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ایک کار میں اگر ایک ہی فیملی کے تین سے زائد افراد سفر کریں گے تو جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا، یواے ای پولیس
صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 1049 ہو گئی ہے۔













