پانچوں کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کیلئے100،000 روپے کے اضافے کا اعلان
نامزد چیئرمین پی سی بی ورلڈ کپ ٹی20 سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں سے ملے
جو تمغے فاتحین کو دیے جا رہے ہیں وہ دراصل جاپانی عوام کی جانب سے عطیہ کردہ ری سائیکل برقی آلات سے تیار ہوئے ہیں۔
ایک روزہ میچز اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی خواتین اے کرکٹ ٹیم کی علیحدہ علیحدہ کپتان نامزد کی گئی ہیں۔
ورلڈ چیمپیئن شپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی کم سے کم عمر 18 سال مقرر کی گئی ہے۔
حسن علی ویسے تو اپنے ٹریڈ مارک سٹائل جنریٹر سے جانے سے جاتے ہیں لیکن اس بار ان کا انداز کچھ مختلف ہے
چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب ہی حادثے کا شکار ہو گیا۔
دستاویزی میں ان تمام لوگوں کو شامل کیا گیا ہے جو میرا ڈونا کے نہایت قریب رہے تھے۔
پی ایس ایل اور دیگر کھیلوں کے بڑے ایونٹس کی طرح ویڈیوگیمزکے بھی بڑے ایونٹ منعقد ہوں گے
سیزن 6 کیلئے فرنچائزز نے اسکواڈ میں برقرار کھلاڑی کی فہرست جاری کر دی ہیں
سندھ کے لوگ اس امتیازی سلوک پر خاموش نہیں رہیں گے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات
انڈر 19 اوپن ٹرائلز16 سے 19 ستمبرتک تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے مرکزی شہروں میں لیےجائیں گے۔
امپائرز، ريفريز سميت ميچ آفيشلز کے بھی کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیط کا کورونا ٹیسٹ تیسری مرتبہ ہوا ہے۔
متبادل کھلاڑیوں میں عمران بٹ، بلال آصف، محمد موسیٰ اور محمد نواز شامل ہیں۔













