کابینہ کا ملکی سلامتی داؤ پر لگانے والوں کو رعایت نہ دینے پر اتفاقMay 28, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں شریک ارکان نے شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پرحملے کی مذمت کی