ایران میں وکیل نسرین ستودہ کو 38 سال قید اور148کوڑوں کی سزاMarch 12, 2019ویب ڈیسک0 نسرین ستودہ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ان سات وکلا میں شامل ہیں جنھیں گذشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا۔