شہبازشریف نےچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ہونے والی ملاقات بارے بھی نواز شریف کو بریفنگ دی۔
لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
محکمہ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ مریم نواز کو میٹرس، چئیر اور اخبار کی سہولت حاصل ہوگی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازسے ملاقات کیلئے شہباز شریف کو خصوصی اجازت دی ہے ۔
حمزہ شہباز نے خود کوٹ لکھ پت منتقل کیئے جانے سے متعلق کوئی درخواست نہیں دی تھی۔
انہوں نے یہ بات آج لاہور کی سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر کہی ہے ۔
لاہور:العزیزیہ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا ایک بار پھر جیل سے اسپتال منتقل ہونے کا امکان ہے،…
سابق وزیراعظم نے اپنے چھوٹے بھائی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر کو اہم ذمہ داری سونپ دی۔
سابق وزیراعظم نے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہا کہ عمران خان دورے سے پہلے امریکہ کو خوش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو ہر صورت میں 19 جولائی کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی۔
ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ نواز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کی اجازت کا اختیار جیل سپرنٹنڈنٹ کو دے دیا گیاہے۔
جیل حکام نے نواز شریف کے خاندان والوں کے علاوہ دیگر رہنماؤں کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیل رپورٹ میں دل کے دورے اور ذیابیطس کا ٹیسٹ کرانا تجویز کیا گیاہے ۔
کوٹ لکھپت جیل میں اسیر پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد سابق وزیراعظم نواز شریف پارٹی رہنماؤں سے گفتگو
جیل سپرنٹنڈنٹ کی درخواست پر نواز شریف کے بلڈ پریشر اور شوگر سمیت معمول کا چیک اپ کیا گیا












