ملک میں کورونا کا شکار ہیلتھ پروفیشنلز کی کل تعداد 438 ہو گئی ہے۔
جہاں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہوں وہاں لاک ڈاؤن سخت کیا جائے۔
ماسک کے بغیر پارک اورٹریلز پر جانے کی اجازت نہیں دی جائےگی جبکہ 10سال سےکم عمر بچوں،60 سال سےزائدعمر کے افراد کی پارکس میں داخلے پر پابندی ہو گی۔
وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد ڈاکٹروں کو آئی سو لیٹ کردیا گیا ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی کے عامر محمود کیانی کے ہمراہ راولپنڈی کی مختلف مساجد کے دورے۔
صدارتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کا کبھی نہیں سوچا، امریکی صدر
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا مثبت ٹیسٹ آنے پر اظہار تشویش۔
تاجر آن لائن کاروبار کریں گے تو لوگوں کا رجحان بھی اس طر ف جائے گا، سعید غنی
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے…
بیجنگ: چین کے بڑے شہروں میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے بند کئے گئے اسکول کھول دیئے…
سفید کیٹگری کے علاقوں کو کھولا جا رہا ہے، ایرانی صدر حسن روحانی
اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو کی مختلف مساجد کا دورہ کرکے صدر مملکت نے انتظامات کاجائزہ لیا۔
کورونا متاثرین میں دو خواتین ڈاکٹرز، دو ٹی ایم اوز اور دو ایچ اوز شامل ہیں، ترجمان ایل آر ایچ
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں کام کرنے والے جونیئر ڈاکٹر کا علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا۔
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 71 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔














