دبئی حکام کا چغتائی لیب، اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر کی کورونا رپورٹ تسلیم کرنے سے انکارOctober 27, 2020ویب ڈیسک0 دبئی کا سفر کرنے والے شوکت خانم اور آغا خان لیب سے کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرائیں، پی آئی اے ترجمان