افواہیں آگے نہ بڑھائیں خدا کا واسطہ ویکسین لازمی لگوائیںMay 28, 2021ویب ڈیسک0 کورونا ویکسین لگانے کے بعد دوسال میں مرنے کی افواہ جس شخص کے نام سے چل رہی ہے اس نے خود ہی اس کی تردید کی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا