اجلاس میں شرکت کے لیے وزرائے اعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ مسلح افواج کے سربراہان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے
برازیلین صدر کے پریس سیکرٹری میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جنہوں نے گزشتہ ہفتے امریکی صدر سے ہاتھ ملایا تھا
کوروناوائرس چین پہنچانے میں امریکی فوج کا ہاتھ ہوسکتا ہے اور امریکہ کو اس کی وضاحت دینی پڑے گی، چین
پارلیمنٹ ہاؤس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سنیٹائزر باکسز میں سنیٹائرزرز نہیں ہیں۔ ناز بلوچ کا انکشاف
نویں اور دسویں جماعتوں کے امتحانات بھی منسوخ کردیے گئے ہیں۔
گلگت میں کورونا سے متعلق اجلاس میں وزیر صحت ظفر مرزا، وزرائے اعلیٰ پنجاب، سندھ کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت
ہیلتھ ڈیکلرپشن کارڈ کی یقین دہانی تک کسی بھی جہاز کو برج فراہم نہیں کیاجائے گا، ڈی جی سی اے اے
واحد سندھ میں ہم کورونا وائرس کےخطرے سے لڑ رہے ہیں، میں شدید پریشان ہوں کہ اس کا سدباب کس طرح کریں، مراد علی شاہ
اٹلی میں مہلک وائرس سے ہلاکتیں ایک سو چھیانوے سے بڑھ کر آٹھ سو ستائیس تک پہنچ گئیں
ترجمان صوبائی کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کو غیر قانونی طور پر پاک ایران سرحد پار کرنے نہیں دینگے
گلگت بلتستان میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ حکام کے مطابق31 سالہ شخص میں کورونا کی تشخیص…
پنجاب کے تین اسپتال مکمل طور پر کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مختص کر دیئے گئے ہیں اور وائرس سے نمٹنے کیلئے میڈیکل عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں
کورونا وائرس کی وجہ سے پاک افغان سرحد باب دوستی گزشتہ 10 روز سے بند ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے اب تک 14 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کو کورونا وائرس کے مسئلے پر چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے بات کرنی چاہیے تھی۔














