پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم نے کورونا وائرس کے چار اہم پروٹین پر تحقیق کی۔ ویکسین کے تمام تجربات کمپیوٹیشنل سافٹ ویئر اور ڈیٹا بیسزکے ذریعے کیے گئے
الیکٹرانکس مارکیٹ کے صدر نے کہا کہ 15 روز تک مارکیٹوں کی بندش کے بعد روز کما کر گھروں کی کفالت کرنے والوں کو راشن کون فراہم کرے گا ؟
مارکیٹیں کب بند کرنا ہے اس کا فیصلہ آج اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران کی جائے گا، ذرائع
وائے ڈی اے رہنماؤں نے کہا کہ اسپتالوں کی او پی ڈیز نہ صرف اسپتال عملہ بلکہ مریضوں کے لیے وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتی ہے۔
چیمبر آف کامرس کے مطابق تجارتی سرگرمیاں معطل ہونے سے پاکستانی تاجروں کو بڑے پیمانے پر نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق اب تک 16 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی ہدایات اور ان پر عملدرآمد ضروری ہے۔
عوام کے تحفظ، مفاد اور سلامتی کیلئے اٹھائے گئے وزیراعظم عمران خان کے بروقت اقدامات کی گواہی دنیا دے رہی ہے، معاون خصوصی
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پی آئی اے کے بارے میں کوئی ایک چیز بتائیں جو اچھی ہو ؟
یہ آزمائش کی گھڑی ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کو کورونا وائرس کے چیلنج کا سامنا ہے، شاہ محمود
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں اب کوئنز لینڈ میں ایک کرائے کے گھر میں خود ساختہ قرنطینہ میں ہیں
اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد 530 سے تجاوز کر گئیں۔
میکرون نے الزام لگایا کہ برطانیہ نے ابھی تک صورتحال کو سنجیدہ نہیں لیا جس کا خمیازہ ہمسایہ ممالک کو اٹھانا پڑ رہا ہے
ہوبائی صوبے میں گزشتہ 13 دن سے کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔
عثمان بزدار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں کورونا سنٹر کا بھی دورہ کریں گے اور بعد میں میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے، ترجمان













