ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ ایران میں صلاحیت موجود ہے کہ وہ کورونا وائرس سمیت کسی بھی قسم کے بحران پر قابو پا سکے۔
پاک فوج طلب کی مدد طلب کررہے ہیں جو سول انتظامیہ کی مدد کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
چین کے ماہرینِ صحت اور سائنس دانوں کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا مشکل ترین وقت اب گزر گیا ہے
لازمی سروسسز، اشیائے خورونوش کی سپلائی اور دکانیں کھلی رہیں گی، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیر اطلاعات نے کہا کہ کل بروز پیر صبح 9 بجے سے ایک ہفتے کے لیے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہو گی۔
بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دینے کے لئے خط لکھ دیا
برطانیہ کے نارتھ وک اسپتال میں گزشتہ روز ہی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اٹلی کے شمالی علاقے لمبارڈے میں مزید سخت اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں
24 گھنٹوں سے زائد قرنطینہ کے بعد ابھی مجھے رپورٹ ملی ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی ہے، وفاقی وزیر
کرسٹیانو رینالڈو نے بھی حفاظتی اقدام کے طور پر خود کو آئیسولیٹ کر لیا۔
نوازشریف کے دل کا علاج ہونا ابھی باقی ہے، ان کا معالج چھٹیوں پر گیا تھا تاہم اب واپس آگیا ہے، اپوزیشن لیڈر
اداکارہ رہما نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف تحریک میں حکومت کا ساتھ دیا جائے۔
کرغستان کےعبدالمومن نامی شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، ڈی سی اسلام آباد
وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں حزب اختلاف ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
جی او سی نے وزیراعلیٰ کو فیلڈ اسپتال اور دیگر سہولیات سے متعلق آگاہ کیا۔














