اسپین میں کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 39 ہزار 673 تک پہنچ گئی
معاشی پیکج کا اعلان کچھ دیر میں متوقع ہے۔
ہم نیٹ ورک کی جانب سے’آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے وابستہ لوگ اپنا حصہ ڈال رہے ہیں
نیویارک اسٹیٹ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کرگئی، ہلاکتوں کی تعداد 153 ہوگئی
مشکل وقت میں ان لوگوں کا ساتھ ضرور دیں جو روزانہ محنت مزدوری کر کے اپنے گھر کا چولہا جلاتے ہیں
امید ہے آئندہ ماہ سے تعلیم کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، شفقت محمود
چیئرمین نیب نے کہا کہ کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں بلکہ لڑنا ہے اور کورونا وائرس سے تحفظ صرف احتیاط سے ہی ممکن ہے۔
بزرگ پنشنرزکی صحت و سلامتی کا پورا احساس ہے، وزارت نے ان کی سلامتی کی خاطر پنشنز کی دہلیز پر تقسیم کا ذمہ اٹھایا، مراد سعید
کہ 57 سالہ افراسیاب نامی شخص میو اسپتال میں زیر علاج تھا، وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہر شہری کے سماجی فاصلہ اور صفائی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
کورونا وائرس سے خیبر پختونخوا میں تین اور سندھ، بلوچستان، پنجاب اور گلگت بلتستان میں ایک، ایک شخص ہلاک ہوا
سپریم کورٹ کے بینچز مقدمات کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے۔
چیئرمین سینٹ نے صدر پیپس کی حیثیت سے پیپس کے دفاتر بھی پانچ اپریل تک بند کر دیے
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے جو ہلاکتیں ہوئیں، ان کی ٹریولنگ ہسٹری ہے، مشیر اطلاعات کے پی
اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ وہ سماجی دوری کرکے کتابیں پڑھ رہے ہیں، فلمیں دیکھ رہے ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ بہترین وقت بتا رہے ہیں۔














