Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 8 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    پاکستان میں کورونا سے مزید 44 افراد جاں بحق

    کورونا، کے پی میں ایک اور مریض چل بسا

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    صوبے بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید چار نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں جس کے بعد کیسز کی کل تعداد 192 تک پہنچ گئی ہے۔

    یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا کارنامہ: حفاظتی لباس تیار کرلیا

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    حفاظتی لباس ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو مفت فراہم کیا جائے گا، یونیورسٹی انتظامیہ

    کورونا وائرس، صدی کی خطرناک ترین وبا کا ایک سال مکمل

    کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 33 کیسز سامنے آ گئے

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 1559 ہوگئی ہے جبکہ مہلک مرض سے اب تک 14 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

    پاکستان میں کورونا سے 16 افراد ہلاک، 1578 متاثر

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    وائرس سے پنجاب میں چھ، خیبرپختونخوا میں پانچ، سندھ اور گلگت بلتستان میں دو، دو جبکہ بلوچستان میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔

    پاکستان میں1ہزار سے زائد نئے کیسز اور18 اموات رپورٹ

    کورونا، گوجرانوالہ ریجن میں مریضوں کی تعداد 68 ہو گئی

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    68 افراد کے ٹیسٹ لاہور اور اسلام آباد بجھوائے گئے ہیں جن کی رپورٹس آنا باقی ہیں۔

    پٹرولیم لیوی

    سندھ میں صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک پیٹرول ملے گا

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    سندھ کے تمام پیٹرول پمپس مالکان کو پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہدایات جاری کی جاچکی ہیں

    چین ہر طرح سے پاکستان کی مدد جاری رکھے گا، چینی سفیر

    چین ہر طرح سے پاکستان کی مدد جاری رکھے گا، چینی سفیر

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے چینی وفد کا کرونا وائرس کو کنٹرول کے لیے پاکستان کی مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

    کورونا کے باعث سندھ میں دوسری ہلاکت

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    اب تک جاں بحق ہونے والوں دونوں افراد نمونیہ کا بھی شکار تھے، ایک شخص کی عمر 83 اور دوسرے کی 70 سال تھی، وزیر صحت سندھ

    کورونا وائرس، شہباز شریف نے ٹیسٹنگ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کا مطالبہ کر دیا

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    شہباز شریف نے مطالبہ کیا کہ حکومت بتائے روزانہ کی بنیادوں پر کتنے پاکستانیوں کی اسکریننگ کی جا رہی ہے ؟

    پاکستان میں1ہزار سے زائد نئے کیسز اور18 اموات رپورٹ

    پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئے

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    پنجاب میں کورونا وائرس کے سے 5 مریض جاں بحق اور 5 صحت یاب ہو چکے ہیں۔

    پاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

    پاکستان چین کی امداد سے بھرپور فائدہ اٹھائے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ دنیا کو کورونا وائرس کے خلاف چین کے اقدامات سے سیکھنا ہو گا۔

    ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فردوس عاشق اعوان

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لوگ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔

    پاکستان میں کورونا

    میر پور آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    چند روز قبل برطانیہ سے آنے والے شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

    کورونا وائرس، برطانیہ کا بھارت کو ریڈ لسٹ سےنکالنے کا اعلان

    کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم متعارف کرا دیا

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    چیف سیکرٹری پنجاب حکومت نے کہا کہ مشتبہ مریض کی نشاندہی پر صرف انتظامیہ اور محکمہ صحت کا عملہ رابطے میں رہے گا۔

    کورونا: وزیراعلیٰ پنجاب صحتیاب نہیں ہو سکے، رپورٹ پھر مثبت آگئی

    کورونا سے نمٹنے اور غریب طبقے کو ریلیف دینے کے لئے پیٹ کاٹ کر وسائل دیں گے، عثمان بزدار

    March 29, 2020ویب ڈیسک0

    تحریک انصاف حکومت نے ہمیشہ عام آدمی اورغریب طبقے کی فلاح وبہبود کو ترجیح دی، وزیراعلیٰ پنجاب

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین

    گردے کے امراض میں خطرناک اضافہ، محفوظ رکھنے کے 10 مؤثر طریقے

    February 8, 2026
    گلبدین نائب کی جارحانہ بیٹنگ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

    گلبدین نائب کی جارحانہ بیٹنگ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 183 رنز کا ٹارگٹ دے دیا

    February 8, 2026

    چین کی اسلام آباد خودکش حملے کی شدید مذمت، پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے حکومت کی حمایت کا اعلان

    February 8, 2026
    اسلام آباد راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند کر دی گئی

    اسلام آباد راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند کر دی گئی

    February 8, 2026

    پہلے مقابلے میں افغانستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل، آج تین میچ کھیلے جائیں گے

    February 8, 2026
    بسنت پر ایک لفظ نے سونیا حسین کا سوشل میڈیا پر مذاق بنا دیا

    بسنت پر ایک لفظ نے سونیا حسین کا سوشل میڈیا پر مذاق بنا دیا

    February 8, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp