رومان رئیس کورونا وبا کے دوران لاک ڈاون سے متاثرین میں راشن کی تقسیم کا کام کرر رہے ہیں اور اب انہوں نے اپنے کرکٹ گیئرز نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے
صدر الیگزیندر لوکاشنکو کے خلاف بیلاروس پولیس کو تحقیقات کرے، شہری
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چھوٹے کاروباریوں کو 300 ارب ڈالر قرضے دیئے جارہے ہیں۔
میلنڈا گیٹس نے کہا کہ یہ رقم کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری اور دیگر مدات میں خرچ کی جائے گی۔
کورونا متاثرین کا علاج کرنے والی حاملہ نرس نے جان کی بازی ہاری تو ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے نومولود بچی بچا لی۔
چار مئی تک تمام امور ایسے ہی انجام دیے جائیں گے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل
امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور جان لیوا وائرس سے مزید 1,735 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
ملک بھر میں جاری جزوی لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی ہے اور برآمدی صنعت کو مکمل کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
آج صوبہ بھر میں 39 افراد کے ٹیسٹ کیےگئے ہیں جن میں سے 4 مثبت اور 35 منفی آئے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت
اس بات کی تصدیق کرتی ہوں کہ میں، میری حکومت کے دیگر وزرا، اور پبلک سروسز کے چیف ایگزیکٹیوز نے اگلے چھ ماہ کے لیے اپنی تنخواہوں میں 20 فیصد تک کمی کر دی ہے، جسنڈا آرڈرن
وزیراعلیٰ سندھ نے پریس کانفرنس میں لوگوں کو امید کے بجائے ڈرا دیا ہے، صبح سے إنا لله و إنا اليه راجعون کہہ کر بیانات دیئے جا رہے ہیں، معاون خصوصی
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے سبب6 افراد جان کی بازی ہار گئے اور150 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مراد علی شاہ
معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی حفاظت ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔
ان جانوروں کی لسٹ بنا لی گئی ہے جن کو پہلے ذبح کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق یہ ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن وہ جانوروں کو بھوک سے مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتے
ڈاکٹرطاہر القادری نے نوجوانوں کو وقت ضائع کیے بغیرموقع سے فائدہ اٹھا کرمطالعہ کرنے کی تلقین کی ہے














