پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا وائرس تشخیصی کٹ تیار کرنے کی پیشکش کردیMarch 16, 2020ویب ڈیسک0 جامعہ پنجاب کے ڈاکٹر ادریس کا کہنا ہے کہ حکومت اگر بنیادی اجزا فراہم کرے تو ایک ہفتے میں ہزاروں کٹس فراہم کر سکتے ہیں