وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اجلاس
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اجلاس
ذرائع کے مطابق عمران خان سے علما ئے کرام اور تاجر برادری ملاقات کریں گے
کمیٹی مختلف شعبوں سےمتعلق سفارشات مرتب کر کے نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سامنے پیش کرے گی