ایس ایس پی ظفر احمد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔
کمیٹی مہنگائی کنٹرول کرنے اور اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد کے بارے میں رپورٹ پیش کرے گی۔
خدشہ ہے کہ اپوزیشن لیڈر ملک سے باہر چلے جائیں گے، نیب
معاہدے کی تفصیلات مناسب وقت پر سامنے آئیں گے، مفتی منیب الرحمان
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، شیخ رشید
افغانستان میں عدم استحکام کے پاکستان پر شدید مضمرات ہو سکتے ہیں، افغانستان بارے خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ
حکومت کا 3 تا 13 ربیع الاول عشرہ رحمت العالمین منانے کا فیصلہ
ڈیجیٹل کرنسی اور کرپٹومائننگ سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی
صوبائی حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
سینیٹ انتخابات میں کرپٹ پریکٹسز کی شکایت کےلیے فون نمبر بھی جاری
سینیٹ الیکشن میں ٹیکنالوجی کے استعمال کےلیے کمیٹی بنائی جائے گی
مبینہ مشکوک کردار پر ڈی پی او اور ڈی سی او کے خلاف بھی کارروائی متوقع
کمیٹی پیسے لینے والے اراکین کے خلاف الیکشن کمیشن، اینٹی کرپشن اور نیب میں تحقیقات کیلئے مختلف امور پر غور کر کے سفارشات ایک ماہ میں وزیراعظم کو پیش کرے گی
وزیراعظم نے براڈ شیٹ پر تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
پہلے اسلام آباد پھر مرحلہ وار پورے ملک میں بجلی بحال کی جائے گی، ترجمان این ٹی ڈی سی














