چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے پس منظر میں منسوخ کیا، سینیٹ سیکریٹریٹ
ہم نیوز نے لائن آف کنٹرول پر تباہ شدہ گھروں اور اسکولوں کا آنکھوں دیکھا حال اپنے ناظرین تک پہنچایا۔
عمران خان کیسے رہنما ہیں جو وعدہ کیا اس سے مکر گئے جو نعرہ لگایا اسے بھول گئے، بلاول بھٹو زرداری
دونوں کے مابین مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گفتگو کی گئی
سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آروند نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار لی، بھارتی میڈیا
کسی کو مقبوضہ وادی میں داخلے کی اجازت نہیں کچھ تو ہے جو بی جے پی چھپا رہی ہے، کانگریس کے سیاستدان غلام نبی آزاد
مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی کو بحال کیا جائے اور مقبوضہ وادی میں اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنایا جائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
حریت رہنماؤں نے جمعہ کے بعد اقوام متحدہ کے مشن دفتر کے باہر احتجاج کی کال دی ہے
سکھ قوم جب اٹھتی ہے تو بڑے بڑے میدان چھوڑ دیتے ہیں، پرتاب سنگھ
ہم کشیمر کو پاکستان کا دفاعی حصار سمجھتے ہیں، مشیراطلاعات
اگر کشمیر پر سودے بازی کی تو حکمرانوں کا وہ حشر ہوگا کہ دنیا یاد رکھے گی
بیورو کریسی کی وجہ سے کام کرنے میں مشکلات ہو رہی ہیں، وزیر ریلوے
خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے، وزیراعظم
میں بطور سفیر مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز دنیا کے ہر فورم پر اٹھاوں گا، عمران خان














