حامد میر نے دعویٰ کیا کہ علیم خان کے خلاف کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے وہ صرف قربانی کا بکرا بنے ہوئے ہیں۔
مزید ایک سال یہی حکومت رہی تو ملک بڑی دلدل میں پھنس جائے گا، احسن اقبال
پاکستانی پرچم لہرانے پر بھارتی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 30 طلبہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مستقبل قریب میں متحدہ عرب امارت کے وزیرِ خارجہ سے بھی بات ہو گی، انہیں پاکستانیِ قوم کے تاثرات اور جذبات پہنچائیں گے۔
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور اپنے آئین…
کہتی ہیں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے ہندوستان متحد ہوگیا
دو ایٹمی ممالک کے آمنے سامنے آنے سے صرف برصغیر کو ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کو نقصان ہوگا۔ وزیراعظم پاکستان کا نیویارک ٹائمز میں مضمون
کشمیر سے متعلق خطاب کے دوران انہوں نے اپنا دائیں ہاتھ پاس رکھی کسی چیز پر رکھا جس کے باعث انہیں زور دار کرنٹ لگ گیا
کشمیر میں صورتحال بہت گھمبیر ہے عدالت کوئی ہدایت جاری کرے، درخواست گزار کے وکیل
ایک بھارتی فوجی نے تشدد کے دوران میری داڑھی کو آگ لگانے کی کوشش کی، برطانوی نشریاتی ادارے نے بھارتی مظالم کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
وزیراعظم عمران خان کے اعلان پر ملک بھر کی عوام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج گھروں سے نکلے۔
پاکستان میں جنگی جنون نہیں لیکن اگر حملہ ہوا تو جذبہ جہاد سے لڑیں گے، صدر پاکستان
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی طرف جو میلی آنکھ سے دیکھے گا اس کی آنکھیں نوچ لی جائیں گی۔
کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے کیسے کھڑا ہونا ہے، حکومتی وزیر آمنے سامنے
راجہ ظفر الحق نے کہا کہ حکومت کو حزب اختلاف کے مقدمات پر اثر انداز نہیں ہونا چاہیے۔














